May 17, 2022

اگر اس طریقے سے قربت کی جائے تو پہلی بار میں ہی لازمی حمل ٹھہر جائیگا


اردو نیوز

آج کا سوال کچھ اس طرح سے ہے کہ قربت کیسے کی جائے کہ حم ل ٹھہر جائے ۔ایک بھائی پریشان ہیں کہ ان کے اولاد نہیں ہورہی ہے ۔ آپ پ یریڈز کا وقت گزرنے کے چار پانچ دن کے بعد اور پی ریڈز آنے کے چار پانچ آنے کے دن وہ بہت زیادہ اہم رکھتے ہیں ۔ ان میں حم ل ٹھہرنے کے نوے فیصد عناصر ہوتے ہیں۔

پھر دوسرا یہ کہ عورت اور مرد دونوں نے خوراک کا خیال رکھنا ہے ۔ قربت سے پہلے آپ کا پیٹ بھرا ہوا نہ ہو۔ قربت کے جو وقت اس کے درمیان تین سے چار گھنٹے کا وقفہ ہونا چاہیے پھر آپ کی بیوی تھکی ہوئی نہ ہو اس صور ت میں قربت کریں گے

تو حمل ٹھہرجانے کے زیادہ عناصر ہوتے ہیں۔ آپ نے قربت کے دوران ان زال کا وقت قریب ہوتو عورت کی قمر کے نیچے تکیہ رکھ دیں اس سے کیا ہوگا کہ عورت کی ش ر م گ اہ وہ اوپر کی طرف ہوگی تو ع ض و آسانی سےدخول ہوجائیگا ۔عمل کرنے کے بعد فوراً ع ض و کو باہر نہیں نکالنا کچھ دیر تک اندر رہنے دیجئے تاکہ ان زال بچہ دانی کے اندر داخل ہوجائیگا۔فوراً الگ نہیں ہونا جب لگے مکمل طور پر فارغ ہوچکے ہیں توپھر الگ ہوں ۔

بیوی کو چاہیے دائیں کی طرف کروٹ لیکر اپنی ش رم گ اہ کو دبا لے تاکہ مواد باہر نہ آئے اور واش روم کم ازم کم پندرہ سے بیس منٹ بعد استعمال کریں امید کرتے ہیں اس طرح سے آپ کے ہاں اولاد ضرور ہوگی ۔ کافی لوگوں نے طریقہ پر عمل کیا تو نوے فیصد جوڑوں کے ہاں اولاد ہوگئی ۔

 

اگر کوئی مسئلہ ہے آپ رپورٹس میں کوئی پریشانی تو اس کا علاج ضروری ہے اگر اپنے اندر کوئی مسئلہ نہیں ہے اللہ تعالیٰ کی رضا شامل ہے تو اس عمل سے آپ کے ہاں اولاد کی خوشخبری مل جائیگی۔

یہاں کلک کر کے شیئر کریں