May 21, 2022

زیر ناف کے بال کہاں سے کہاں تک کاٹنا ہے؟


اردو نیوز

۱) ناف سے نیچے پیڑو کی ہڈی پر جو بال ہیں وہ اسی طرح شرمگاہ کے اور اس کے آس پاس کے بال اور اس کی محاذات میں رانوں کا وہ حصہ جس کے تلوث کا خطرہ ہے اور دُبر کے بال ان سب کو کاٹنا چاہیے۔ ہکذا فی الشامیہ

(۲) موجودہ فیشن اور فساق لوگوں کی تقلید میں بال چھوٹے بڑے رکھنا درست نہیں، ہرجانب سے سائز برابر رکھنا چاہیے اور سنت کے مطابق رکھنا چاہیے۔واللہ تعالیٰ اعلمارالافتاء،دارالعلوم دیوبند

Sharing is caring!

یہاں کلک کر کے شیئر کریں