May 17, 2022

شادی کی پہلی رات بیوی کے پاس جانے سے پہلے یہ تین کام کر و

اردو نیوز

 

جس بھائی کی شادی ہے یہ تین کام کر و اپنے بچوں کو نصیحت کر اؤ۔ شادی کی رات سب سے پہلا کام دیکھو یہ آپ زندگی کی ایک نئی شروعات کرنے لگے ہو۔

 

جس کام کی بنیاد جیسی ہوگی اس کے اوپر کھڑی ہونے والی عمارت ویسی ہو گی۔ تو شادی کی پہلی رات دونوں لوگ وضو پڑھ کے نفل پڑ ھو جو میاں ہے وہ امام بنے اور بیوی جو ہے وہ پیچھے اس کے نماز پڑھے۔ لمبا قرآن پڑھو ۔

 

لمبا قرآن پڑ ھو۔ جتنا قرآن پڑ ھ سکتے ہو۔ قرآن کی تلاوت کرو۔ بیوی تمہارے پیچھے کھڑی ہو کر سنے۔ اگر قرآن نہیں آتا تو قرآن کو ہاتھ میں لے کر پڑ ھو۔ اس کے بعد دو رکعتیں پڑھنے کے بعد خوب اللہ سے دعائیں کرو۔

 

کہ اے اللہ پاک میں نے اپنی زندگی میں جتنی کمیاں جتنی نیکیاں جتنے اچھے اعمال چھوڑے اللہ سارے معاف کر دے۔ اور میں جتنے کاموں میں مبتلا رہا جانے میں یا انجانے میں جتنے گناہ میں نے کیے اللہ سارے معاف کر دے۔

 

اور اپنی بیوی سے عہد کر و کہ اس سے پہلے میری جیسی زندگی تھی میں اللہ سے توبہ کر تا ہوں اور آج سے عہد کر تا ہوں میری نئی زندگی پاکیز ہو گی میری سوچ پا کیزہ ہو گی میرا بدن پاکیزہ ہو گا۔

 

اس کو میڈیکلی سمجھو مرد کا جو ڈی این اے ہوتا اور عورت کا جو ڈی این اے ہوتا ہے وہ مل کر ایک نیا ڈی این اے بناتے ہیں اب جیسا مرد کا ڈی این اے ہے نا اس کے اندر جو کچھ بھر اہوا ہے وہی اس کی اولاد میں جا نا ہے اور اگر اس کے اندر گناہ بھرے ہوئے گندگیاں بھری ہوئیں ۔

یہاں کلک کر کے شیئر کریں