May 24, 2022

عورت کے جسم تک پہنچنے کے لیے مرد دو کام کرتا ہے جوعورت کو پتا نہیں چلتا؟


مرد چاہتا ہے وہ عورت کی زندگی کا پہلا مرد ہوں جبکہ عورت چاہتی ہے وہ مرد کی زندگی کی آخری عورت ہو۔ پردہ نظر کا ہوتا ہے۔ دستک دینا مرد کی فطرت ہے اور دروازہ نہ کھولنا عورت کا حسن ہے۔ عورت تب برباد ہونا شروع ہوتی ہے ۔ جب اس کے حسن کی تعریف ایک غیر مرد کررہاہوتا ہے ۔ مرد کو عورت کا حسن نہیں اس کا جذ بہ متاثر کرتا ہے۔ انسان اتنا مضبوط ہے کہ پہاڑوں کا سینہ چیر کر رکھ دے اور کمزور اتنا کہ لہجوں اور لفظوں سے ٹوٹ جاتا ہے۔ مرد کی فطر ت ہے۔

اسے مکمل مل جانے والی چیز سے اکتاہٹ ہونے لگتی ہے۔ کسی کو پسند آنا بہت آسان ہے مگر ہمیشہ اس کی پسند بنے رہنا بہت مشکل ہے۔ ممکن ہے کہ آپ کسی شخص کی نظروں میں ناکارہ ہوں مگر یقین جانیئے دنیا میں کہیں نہ کہیں کوئی ایسا ضرور ہوتا ہے جس کی نظروں میں آپ ہمیشہ بیش قیمت رہیں گے ۔ صرف دو لو گ ہی آپ کو سمجھ سکتے ہیں ایک جو آپ جیسے حالات سے گزرا ہو اور دوسرا وہ جسے آپ سے محبت ہو۔ کسی بھی شخص کو اتنا اختیار کبھی مت دیں کہ وہ صرف اپنے الفاظ سے آپ کا سکون چھین لے۔ جب شو ہر بیوی سے الگ الگ اور خاموش رہن لگے۔

اور بیوی کے ساتھ کچھ نہ شیئر نہ کرے تو سمجھ جائیں کہ وہ کسی اور کے ساتھ شیئر کرتا ہے۔ دنیا میں ہرشخص کے نصیب میں محبت سمیٹنا نہیں لکھا ہوتا کچھ لوگوں کو صرف محبت باٹنے کے لیے بنایا گیا ہے ۔ عورت محبت کا اظہار کرکے قید ہوجاتی ہے۔ جبکہ مرد آزاد ہوجاتا ہے۔ جس دن تمہارا سب سے قریبی تم پرغصہ کرنا چھوڑ دے تو سمجھ جاؤ تم اسے کھو چکے ہو۔

 

کون کہتا ہے کہ مرد بدل جاتے ہیں۔ مرد کبھی نہیں بدلتے انہیں شادی سے پہلے بھی شادی کا شوق ہوتا ہے اور شادی کے بعد بھی۔ عورت کے بارے میں مشہور ہے کہ عورت راز نہیں رکھ سکتی۔ لیکن حقیقت یہ ہے۔

کہ اگر عورت کو راز رکھنا نہ آتا ہو تو کوئی بھی مرد سر اٹھا کرنہ جی سکتا۔ دوست بنانے سے پہلے کبھی کسی کے چہرے کو مت دیکھیں بلکہ اس کے اخلاق اور چاہت کو دیکھیں کیونکہ اگر سفید رنگ میں وفا ہوتی تو نمک زخموں کی دوا ہو تی۔ یاد رکھیے ! جب کوئی مرد یہ کہے کہ وہ لڑکی سے پیار کرتا ہے ؟ تو اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ عشق کے نام پر اس کے کپڑے اتارنے چاہتا ہے۔ یقین جانیے اس نے محبت میں مجھے اور نکاح میں کسی اور قبول کیا۔

وہ جگہ چھو ڑ دو جہاں تمہارے احساس اورع تمہارے الفاظ کی قدر نہ ہو پھرچا ہے وہ کسی کا گھر ہو یا پھر کسی کا دل ۔ عورت کی فطرت ہوتی ہے۔ کہ وہ گھر کی خاطر بہت سی قربانیاں دیتی ہے۔ کڑوی باتیں اور تلخ رویے بھی سہہ جاتی ہے۔ مگر اس کا ہمسفر اسے نظرانداز کر دے تو وہ اندر سے ٹوٹ جاتی ہے۔ کیونکہ عورت کا حوصلہ اسی کا شوہر ہی ہوتا ہے۔ بے شک پاکیزہ اور وفادار مرد بھی عورت کا مان عورت کا غرور ہوتے ہیں۔ مجھے ہمیشہ چاردیواری میں رہنے والے لڑکیوں سے ڈر لگتا ہے کیونکہ انہوں نے دنیا میں دیکھی ہوتی۔

یہاں کلک کر کے شیئر کریں