May 17, 2022

مرد جب اپنے بستر کے لیے عورتیں تلاش کرتا ہے تو اس کو سب سے زیادہ فکر یہ ہوتی ہے کہ ۔۔؟


رشتے خوبصورت آواز اونچے مرتبے اور خوبصورت چہرے سے نہیں بنتے بلکہ خوبصورت دل اور نہ ٹوٹنے والے بھروسے سے بنتے ہیں۔ محبت میں ایک دوسرے کو طنز اور طعنے دینا ، بد تمیزی اور بددعائیں دینا، نفرت کرنا، اور پھر بھی غ صہ نہ اتر ے تو گ لیاں دینا، اگر یہی محبت ہے تو پھر، محبت بد ترین عمل ہے۔ ان لوگوں کی صحبت اختیار کرو، جو آپ کی زندگی میں اصلاح پیدا کرسکیں، جو آپ کو عافیت کا راستہ بتائیں ، ا ور جو آپ سے خواہشات کا بوجھ ہٹا دیں۔

میں ایسے مردوں کو خوش نصیب مانتا ہوں ۔ جن کے سینے سے لگ کے عورت روتی ہے۔ اور سکون پالیتی ہے۔ کیونکہ ہر مرد میں اتنا حوصلہ اور ہمت نہیں ہوتی ۔ کہ وہ عورت کے آنسو صاف کرکے وہاں مسکراہٹ لے آئے۔ انسان کے نفیس ہونے کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ آپ دوسروں کو ان کی چھوٹی چھوٹی غل طیوں پر شرمندہ نہیں کرتے۔ مرد میں ایسا کچھ بھی اضافی نہیں ہوتا جس کی بنا پر عورت اس کے پیچھے آئے اور سوائے اسکے کردار کے۔ بات جہاں محبت کی ہو وہاں بہتریابہترین کی حاجت نہیں پڑتی ، وہاں تو لاحاصل چہرہ ہی دنیا ہوتا ہے۔

مرد جب اپنے بستر کے لیے عورتیں تلا ش کرتا ہے تواس کوسب سے زیادہ فکر یہ ہوتی ہے۔ کہ عورت حسین ہو چاہے وہ خود کتنا ہی مکروہ صورت کیوں نہ ہو مگر عورت حسین چاہتا ہے۔ نکاح سے پہلے وہ لڑکی کی صورت دیکھ کر مطمئن ہوجانا چاہتا ہے۔ مگر کبھی اس بات پر غور نہیں کرتا کہ اگر عورتیں بھی شادی سے پہلے مرد کی صورت دیکھ لینا چاہیں تو کیا گن اہ ہے۔ بارگاہ رب العزت میں دعا گو ہوں اللہ پاک آپ کو اپنی رحمتوں اور برکتوں سے مالا مال کرے ۔ رزق میں خیرو برکت عطا فرمائے۔ اور ہمیشہ اپنی حفظ وامان میں رکھے۔ آمین۔

یہاں کلک کر کے شیئر کریں